افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 10بچے شہید

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 10 بجے شہید ہو گئے ہیں.

فضائی حملہ امریکی فوج کی جانب سے اس وقت کیا گیا جب وہ اور افغان فوج مشترکہ طور پر جنوبی صوبہ قندوز میں طالبان کے خلاف لڑ رہے تھے یہ لڑائی 30 گھنٹے تک جاری رہی.

تین افراد سمیت ایک ہی خاندان کے دس بچے امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے یہ بات اقوام متحدہ نے پیر کے روز کہی.

اقوام متحدہ کے افغانستان مشن نے فضائی حملے کے مقام پر 13 شہادتوں کی کنفرم اطلاع دی. امریکہ طالبان مزاکرات کے باوجود گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ میں شدت آچکی ہے.

Comments
Loading...