کنیا ہیلی کاپٹر حادثہ، پانچ افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے

کینیا کی جمہوریہ جو کہ افریقہ کا ملک ہے میں حال ہی میں ایک حادثہ درپیش آیا۔۔۔

افریقی ملک کینیا کے شمال مغرب میں جھیل تُرکانا میں واقع ایک دور دراز جزیرے پر ایک
ہیلی کاپٹر کی تباہی کے واقعے میں چار امریکی شہری اور ان کا مقامی پائلٹ ہلاک ہو گئے۔۔۔

کینیا دنیا کا 48 ویں سب سے بڑا ملک ہے
پولیس نے پیر چار مارچ کو بتایا کہ یہ حادثہ سینٹرل آئی لینڈ نیشنل پارک میں اتوار کی رات پیش آیا اور اس واقعے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام پانچوں افراد مارے گئے۔۔۔

کینیا کی پولیس نے ہلاک ہونے والے امریکی شہریوں کی شناخت ظاہر نہیں کی۔۔۔

Comments
Loading...