اداکار وینا ملک کا بھارت کو پاک بھارت کشیدگی پر پیغام

وینا ملک نے اپنی آواز سے بھارت کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔۔

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شوبز انڈسٹری بھی پاکستان آرمی شانہ با شانہ کھڑی ہے اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئی ۔۔۔

پاکستانی اداکارہ وینا ملک ٹوئٹر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے ’اے وطن پیارے پیارے ، گا کر پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ۔۔۔

اس سے قبل وینا ملک نے بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کے اس بیان ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اب تک اُس گرفتار پائلٹ کے ساتھ ویسا برتاؤ نہیں کیا جس کا وہ حق دار ہے۔۔۔۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تو اُس کے ساتھ وہ رویہ رکھا ہے جیسے ہم خود ہیں باقار، بالغ نظراور اب سے تمام شرم آپ لوگوں کے لیے ہے۔۔۔۔

Comments
Loading...