Daily Archives

منگل 11 شعبان 1440ﻫ 16-4-2019م

کوئٹہ فائرنگ

کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر فائرنگ ہوئی ہے جس سے دو افراد زخمی ہوۓ ہیں جن کو اب ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔