۔ تربیلہ روڈ ہری پور۔ تربیلہ روڈ سے نا معلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

ہری پور۔ تربیلہ روڈ ہری پور۔ تربیلہ روڈ سے ملنے والی نا معلوم شخص کی مسخ شدہ نعش کی شناخت کھلابٹ سیکٹر 3 کے رہائشی احسن پرویز ولد محمد پرویز کے نام سے ہو گئی ہے

ہری پور تربیلہ روڈ سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش تھانہ سٹیشن ہری پور کو ملی ۔ ہری پور تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ ہری پور تربیلہ روڈ پر واقع ڈورا شاہ قیرستان میں ایک مسخ شدہ نعش پڑی ہے اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او بمعہ نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمآرٹم کےلیے ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کردیا تاہم نعش کی جامہ تلاشی کے دوران کوئی شناختی کارڈ یا کوئی دستاویز برآمد نہ ہوئی ۔ نعش ملنے کی خبر ملتے ہی کھلابٹ کے رہائشی نعش دیکھنے کے لئے ٹراما سنٹر پہنچے جس پر انھوں نے نعش کی شناخت کرتے ہوئے بتایا کہ نعش کھلابٹ کے رہائشی احسن پرویز ولد محمد پرویز سیکٹر دو کی ہے جو پانچ روز سے گھر سے لا پتہ تھا اور نشے کا عادی تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق غلط انجکشن لگانے کی وجہ سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی کی شناخت کھلابٹ سیکٹر 3 کے رہائشی احسن پرویز ولد محمد پرویز کے نام سے ہو گئی ہے

ہری پور تربیلہ روڈ سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش تھانہ سٹیشن ہری پور کو ملی ۔ ہری پور تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ ہری پور تربیلہ روڈ پر واقع ڈورا شاہ قیرستان میں ایک مسخ شدہ نعش پڑی ہے اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او بمعہ نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمآرٹم کےلیے ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کردیا تاہم نعش کی جامہ تلاشی کے دوران کوئی شناختی کارڈ یا کوئی دستاویز برآمد نہ ہوئی ۔ نعش ملنے کی خبر ملتے ہی کھلابٹ کے رہائشی نعش دیکھنے کے لئے ٹراما سنٹر پہنچے جس پر انھوں نے نعش کی شناخت کرتے ہوئے بتایا کہ نعش کھلابٹ کے رہائشی احسن پرویز ولد محمد پرویز سیکٹر دو کی ہے جو پانچ روز سے گھر سے لا پتہ تھا اور نشے کا عادی تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق غلط انجکشن لگانے کی وجہ سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی

Comments
Loading...