یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کردی

#غیرسرکاری_غیرحتمی:

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کردی

ایم بی بی ایس کیلئے کم سے کم میرٹ89.1485فیصد رہا

بی ڈی ایس کیلئے کم سے کم میرٹ89.0455فیصد رہا

سب سے زیادہ میرٹ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا 92.5091فیصد رہا

سب سے کم میرٹ ڈی جی خان میڈیکل کالج ڈیڑہ غازی خان کا89.1485فیصد رہا

لاہور کے میڈیکل کالجوں کاآخری میرٹ90.0983فیصد رہا

علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 91.4545فیصد رہا

سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 90.9727فیصد رہا

شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 90.6909فیصد رہا

امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ90.2636فیصد رہا

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا میرٹ 90.1818فیصد رہا

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا میرٹ 90.0983فیصد رہا

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی راولپنڈی کا میرٹ 89.8455فیصد رہا

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد کا میرٹ 89.8182فیصد رہا

خیبر میڈیکل کالج پشاور کا میرٹ 89.7970فیصد رہا

گوجرانوالہ میڈیکل کالج گوجرانوالہ کا میرٹ 89.6727فیصد رہا

قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 89.4636فیصد رہا

سرگودھا میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 89.4364فیصد رہا

خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 89.4165فیصد رہا

ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال کا میرٹ 89.3727فیصد رہا

نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا میرٹ 89.2818فیصد رہا

محترمہ بے نظیر بھٹوشہید میڈیکل کالج میرپور آزاد جموں کشمیر کا میرٹ89.2545فیصد رہا

آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد کا میرٹ 89.2545فیصد رہا

شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 89.2091فیصد رہا

ڈی جی خان میڈیکل کالج ڈیڑہ غازی خان کا میرٹ89.1485فیصد رہا

پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ کا میرٹ89.1455فیصد رہا

بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کا میرٹ89.1273فیصد رہا

ڈی مونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری کا میرٹ 89.1182فیصد رہا

نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری کا میرٹ 89.0506فیصد رہا

ڈینٹل سیکشن فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد کا میرٹ 89.0455فیصد رہا

پسماندہ اضلاع کی مخصوص نشستوں کیلئے میرٹ کی صورتحال یہ رہی:لیہ89.0091فیصد، لودھراں88.7909فیصد، مظفر گڑھ89.0182فیصد، بھکر88.4727، راجن پور (شہر)88.9091فیصد، راجن پور(قبائلی)79.6455فیصد، ڈی جی خان (شہر)89.0636فیصد، ڈی جی خان (قبائلی)86.7636فیصد

معذور (سپیشل)سیٹوں پر میرٹ 77.3010فیصد رہا

اورسیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستوں پر آخری میرٹ88.9364فیصد رہا

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں کلاسز کا آغاز 19نومبر کو ہوگا

Comments
Loading...