گوجرانوالہ 5سو سے زائد قحبہ خانوں کا انکشاف

گوجرانوالہ 5سو سے زائد قحبہ خانوں کا انکشاف
گوجرانوالہ: پیپلز کالونی شادمان ٹاؤن سیٹلائٹ ٹاؤن وحدت کالونی کھیالی مدنی روڈ دھلہ کنگنی والہ لدھیوالہ وڑائچ راجکوٹ جھنگی فیروزوالہ روڈ ٹھٹھ اعظم خاں پسرور روڈ عالم چوک اعوان چوک پیپلی والہ چندا قلعہ کامونکی کینٹ سیالکوٹ بائپاس اروپ مافی والہ چوک فتومنڈھ جناح روڈ نوشہرہ روڈ بگھوان پورہ یوسف پورہ روڈ قحبہ خانہ چلانے والوں کا راج انتظامیہ گوجرانوالہ کارروائی کرنے سے گریزاں ہزاروں نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں۔
قحبہ خانے اشتہاریوں کراۓ کے قاتلوں اور نامور ڈاکوؤں کی پناہ گاہیں بن گئی ہیں اور شہر کا کوئی پرسان حال نہیں رہا۔ شہریوں کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی جاۓ۔
جبکہ سرکاری اداروں کی قحبہ خانوں کی سرپرستی کا انکشاف پایا گیا ۔
صحافیوں کی نشاندہی پر آج تک پولیس کارروائی سے گریزاں ہے۔ گوجرانوالہ کے شہریوں کا وزیر اعلٰی پنجاب، آئی جی پنجاب ، خفیہ اداروں آر پی او اور سی پی او گوجرانوالہ سے مطالبہ ہے کہ اس کالے دھندے کے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے۔

Comments
Loading...