گوجرانوالہ میں طلباء تنظیموں کے 2 گروپوں کا آپس میں جھگڑا

گوجرانوالہ میں طلباء تنظیموں کے 2 گروپ آپس میں جھگڑ پڑے طالبعلموں نے سڑک کو ہی میدان جنگ بنادیا۔ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر ہاکیوں،تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کیا۔ جھگڑا موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث ہوا۔

طلباء جھگڑتے رہے جبکہ ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن پاس کھڑا تماشادیکھتارہا

Comments
Loading...