کوئٹہ دھرنے سے بڑھی خبر

سانحہ_ہزار_گنجی کے واقعہ کے خلاف 4 روز سے جاری احتجاجی دھرنا وفاقی حکومت کی یقین دہانی پر ختم کر دیا

کوئٹہ،ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کا علان کردیا

کوئٹہ، سانحہ ہزار گنجی کیخلاف 4 روز سے بارش اور سردی کے باوجود دھرنا جاری تھا

کوئٹہ، دھرنا ختم کرنے پر ہزارہ برادری کا مشکور ہوں،وزیراعلیٰ بلوچستان۔

Comments
Loading...