کشمیر کا کپتان ۔۔۔ بیرسٹر سلطان

مظفرآباد(شفقت حسین )سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مورخہ 16اپریل اپراڈہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی دفتر کا افتتاح کریں گے۔ جس میں مرکزی قیادت آزاد کشمیر و پاکستان تحریک انصاف اپنی تمام تنظیمات سمیت شرکت کرے گی۔تمام پی ٹی آئی فیملی ممبران سے بروقت شرکت کی اپیل ھے۔

Comments
Loading...