کراچی سے پنجگور آنے والی پی آئی اے کے طیارہ پی کے517 دوران لیڈنگ کرش

پنجگور / کراچی سے پنجگور آنے والی پی آئی اے کے طیارہ پی کے517 دوران لیڈنگ بے قابو ہوکر رن وے سےباہر کرش لینڈنگ کر گئے جس سے طیارے کے ٹائر پھٹ گئے تاہم طیارہ میں سوار 57 مسافر محفوظ رہے اور پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے باہر نکال دیا گیا ہے

Comments
Loading...