چینی وزیرخارجہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

چینی وزیرخارجہ ، اسٹیٹ قونصلر وانگ ژی کے ہمراہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرینگے، دونوں ممالک میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہونگے۔۔ چینی وزیرخارجہ صدرمملکت، وزیراعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے۔۔ نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی چینی اعلیٰ شخصیت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے

Comments
Loading...