چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک لبیک کے کارکنان کا ازخود نوٹس لے لیا

جن لوگوں کا نقصان ہوا،عدالت ان کے نقصان کا ازالہ کرائے گی

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کی گاڑیاں جلانے اور دیگر پراپرٹیز کو نقصان پہنچانے کا ازخود نوٹس لے لیا-

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا-

جن جن لوگوں کا نقصان ہوا،عدالت ان کے نقصان کا ازالہ کرائے گی-

SupremeCourt#

Comments
Loading...