چنیوٹ شہداء چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

چنیوٹ :شہداء چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
چنیوٹ :(مہر رضوان نمائندہ باغی TV)سیمی فائنل میں پولیس الیون نے پریس کلب الیون کو شکست دے دی
پولیس الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 139 کا ٹارگٹ دیا
پریس کلب الیون مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 132 رنز بنا سکی
پولیس الیون سے شہزاد, کنول, ثقلین اور مبشر کی نمایاں کارکردگی
ٹورنامنٹ کا فائنل پولیس الیون اور ایجوکیشن اتھارٹی الیون کے درمیان کل کھیلا جائے گا

Comments
Loading...