چائنہ کے ڈپٹی ایمبیسیڈر اور سی پیک نائب ہیڈ لی جان ژاو کی پیپلز پارٹی سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک سےملاقات۔

دوطرفہ تعلقات و سی پیک پر گفتگو

چائنہ کے ڈپٹی ایمبیسیڈر اور سی پیک نائب ہیڈ لی جان ژاو کا پیپلز پارٹی سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک سے انکے گھر پر ملاقات۔۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات و سی پیک پراجیکٹ کی سیکورٹی سمیت مختلف امور پر گفتگو۔۔

پاک چین تعلقات مثالی ہے جس پر دونوں ملکوں کے حکومتوں اور عوام کو فخر ہے۔طپاک چین دوستی دہائیوں پر محیط ہے جو روز بروز مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ۔۔

سی پیک کے ذریعے دونوں ملکوں کی عوام میں مزید قربت آئی ہے جو نیک شگون ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
دونوں حکومتوں سمیت عوام کا اپس میں تعلقات و باہمی رابطے نہایت اہم اور ضروری ہیں۔ ۔

دونوں ملکوں کی حکومت و عوام سی پیک کی کامیابی چاہتے ہیں جس سے انکے توقعات وابستہ ہیں۔ سی پیک پراجیکٹ نہ صرف پاکستان و چائنہ بلکہ پورے حطے کی ترقی امن و خوشحالی کا ضامن ہے۔ پاکستان اور چائنہ نے ملکر مغرب و دوسرے ممالک کا سی پیک کیخلاف پروپیگنڈہ و سازشوں کو ناکام کرنا ہے۔۔۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہا چائنہ اور وہاں کے عوام کو پاکستان دوستی پر فخر ہے۔۔۔

Comments
Loading...