پیرس، فیشن ویک میں ماڈلز کے جلوے

پیرس میں فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں جس میں مختلف ممالک کے معروف ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔۔۔

۔9روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2019 کےموسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا دیدہ زیب کلیکشن پیش کررہے ہیں۔۔۔

فیشن ویک کے دوران ماڈلز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں ۔۔۔

۔25فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 9روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد5 مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔۔۔۔

Comments
Loading...