پنجاب کالج کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کے لیے فیر ویل پارٹی کا انعقاد، ڈی پی او کی شرکت

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) پنجاب گروپ آف کالجز شیخوپورہ کے زیر اہتمام طلبإ و طالبات کو المزمل پیلس میں فیر ویل پارٹی دی گئی ۔ جس میں ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور طلبإ و طالبات سے خطاب کیا۔ ایڈمنسٹریٹر پنجاب کالج شیخوپورہ زین العابدین نے ڈی پی او شیخوپورہ کو شیلڈ بھی پیش کی۔

Comments
Loading...