پنجاب بھر میں سردیوں کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گے

پنجاب بھر میں سردیوں کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گے

جس طرح سے سردی اور گرمی کے موسم ہماری زندگیوں کا حصہ ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان میں ہونے والی تعطیلات کا تعلیمی اداروں کے طلبہ اکرام کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔۔۔

اور جسطرح سے اس سال بھی ملک بھر میں سردیوں کی تعطیلات سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کی گئی اب وہ اپنے اختتام کو پہنچی ہیں۔۔۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سردیوں کی تعطیلات ختم ہوگئیں ہیں۔۔۔

سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل گے،اس کے علاوہ ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس سال سردی کی شدت کے باعث تعطیلات میں ایک ہفتہ اضافہ کیا گیا تھا۔۔۔

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کی توسیع مدت کے اختتام کے بعد تمام نجی اورسرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔۔۔

تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکولوں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔۔۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سکولوں کی انتظامیہ بچوں کی حاضری کو ممکن بنائے، محکمہ تعلیم کی جانب سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کاروائی کی ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں۔۔

Comments
Loading...