پاک بھارت کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تازہ ترین بیان

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں گزشتہ چند عرصے سے کشیدگی جاری ہے اس کے برعکس بعض رہنماؤں اور سیاسی لیڈروں نے امن کے حصول کے لئے بات چیت کی۔۔

آج ڈونلڈ ٹرمپ کا اس صورتحال پہ کہنا تھا کہ:

“امید ہے پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے۔”

مزید ان کا کہنا تھا کہ:

“امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے جا رہی ہے۔۔”

“امید ہے خطے میں جلد امن قائم ہو گا ہماری کوشش بھی جاری ہے۔۔”

دوسری طرف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھی میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ:

” صدر کے بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں”

Comments
Loading...