پاکستان کی نیوزی لینڈ کو شکست

دوسرا ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔

دوسرا ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے زبردست شکست دے دی۔۔۔

نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔۔۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف 41 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔۔۔

فخر زمان 88 جبکہ بابر اعظم 46 کے ساتھ نمایاں رہے۔۔۔

شاہین آفریدی نے 4 جبکہ حسن علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔۔

سیریز1-1 سے برابر ہوگئی۔۔۔

باغی ٹی وی کے مطابق تسیرا میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔

Comments
Loading...