پاکستان کسان اتحاد نے ستلج پل بلاک کر دیا

بہاولپور میں پاکستان کسان اتحاد کا احتجاجی مظاہرہ

ستلج پل کو تپتی دوپہر میں بلاک کر دیا

چوہدری انور چئیرمن کسان اتحاد کا کہنا تھا کہ بہاولپور ایک اچھا زرعی علاقہ ہے اور اس دفعہ فصل پہلے کی نسبت بہت اچھی ہے مگر کسان اس لئے پریشان ہیں کہ فصل کو اچھے داموں میں خریدنے کے لئے کوئی تیار نہیں ۔

وزیر خوراک بھی بہاولپور سے تعلق رکھتے ہیں اس کے باوجود یہاں باردانہ کا کوئی خاطر خواہ انتظام موجود نہیں ۔

کسانوں نے دھرنا دے کر ستلج پل بلاک کر دیا اور عمران خان سے مسئلہ حل کروانے کا مطالبہ کر دیا

Comments
Loading...