پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے کراچی میں سالانہ اجلاس کا انعقاد

کراچی:اجلاس میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے شعبے سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد کی شرکت

کراچی:اجلاس میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے جنرل باڈی کیلئے ریڈیو ممبرز کا انتخاب عمل میں لایا گیا-

کراچی:جنرل باڈی کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ممبرز میں ایف ایم 107 کے شیر اسفند یار خان ، ایف ایم 106.2کے شاہد جمال ، ایف ایم 89 کی ناز افرین ایس لاکھانی ، ایف ایم 91کی شازیہ عامراور ایف ایم 107.4 کے فہد ہارون شامل ہیں-

کراچی:ڈان ٹی وی کے شکیل مسعود حسین پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب-

کراچی:اے آر وائی کے سلمان اقبال سینئر وائس چیئرمین ، کے ٹی این کے محمد اطہر قاضی وائس چیئرمین منتخب-

کراچی:ہم ٹی وی کے درید قریشی سیکرٹری جنرل جبکہ جیو ٹی وی کے میر ابراہیم رحمن جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے-

کراچی: اجلاس میں آج ٹی وی کے احمد زبیری کو فنانس سیکرٹری کے طور پر منتخب کرلیا گیا-

Comments
Loading...