وزیر مملکت شہر یار آفریدی مدرسہ حقانیہ مولانا سمیع الحق کی تعزیت کے لئے پہنچ گئے

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی مدرسہ حقانیہ پہنچ گئے، مولانا سمیع الحق شہید کے بیٹے سے ملاقات اور مغفرت کے لیے دعا کی۔انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

Comments
Loading...