وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی کوئٹہ آمد

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی وزیر اعلی بلوچستان سے کوئٹہ میں ملاقات
اس موقع پر مشیر وزیراعظم زلفی بخاری بھی موجود تھے
وزیر مملکت برائے داخلہ کی وزیر اعلی بلوچستان سے سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ اور پورے بلوچستان میں امن کو یقینی بنانے کے لیے تبادلہ خیال
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس
وزیراعلی سے واقعہ پر ہونے والی تحقیقات کے بارے میں معلومات حاصل کی
اس موقع پر فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام بھی موجود۔

Comments
Loading...