وزیر اعلیٰ آج گوجرانوالہ پہنچیں گے

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار آج 16 اپریل گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے وزیر اعلیٰ نے گزشتہ روز آنا تھا تاہم ان کی آمد میں ایک روز کی تاخیر کی ہو گئی ، باغی ٹی وی کو ملنے والی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ لاری اڈہ پر پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے اس کے فوری بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے ، سرکٹ ہاؤس میں انتظامیہ اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے رمضان بازاروں اور صفائی ستھرائی کے معاملات پر بریفنگ لیں گے، یونیورسٹی کے ضمن میں اہم بریک تھرو متوقع ہے۔ کئی ایک افسروں کے تبادلوں کا امکان ہے۔

Comments
Loading...