وزیرِ اعظم سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین بھی موجود

حکومت کا دو روزہ ختمِ نبوت انٹرنیشنل کانفرنس کا اہتمام کرنے کا فیصلہ-

کعبہ، جامعتہ الاظہر کے وائس چانسلر، شام کے مفتی، عراق اور تیونس کے علماکرام شرکت کریں گے- اتحادِ امت اور بین الامذاہب ہم آہنگی کی مہم کو تیز کیا جائے گا، وزیراعظم-

وزیراعظم کا آئندہ 12ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منانے کا اعلان-

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے وزیرِ اعظم کو موجودہ صورتحال پر بریفنگ- مشائخ اور علما کے ساتھ مسلسل بذاتِ خود رابطے میں رہوں گا، وزیراعظم-

ہم پر امن اسلام کے امیج کو پوری دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم-

حضور کی سیرت طیبہ کے پیغامِ کو آئندہ نسلوں تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاستِ مدینہ کے قیام کے لئے علما کرام اور دینی طبقات کی مشاورت کی ضرورت ہے، وزیراعظم-

Comments
Loading...