وزیرمملکت برائے داخلہ شہریادآفریدی کی کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت

، ہزارگنجی دھماکے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئے،شہریارآفریدی

،ہزارہ برادری سے تعزیت کرنے آیا یو،شہریارآفریدی

،واقعہ پر انتہائی افسوس اور دلی صدمہ ہے،شہریار آفریدی

،متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہے،شہریارآفریدی

،میرے گھر سے بھی تین۔جنازے نکلے ہیں،شہریار آفریدی

،دھماکہ اس وقت ہوا جب پاکستان آزمائش سے گزر رہا ہے،شہریار آفریدی

،ہر مشکل وقت میں ہزارہ برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،شہریار آفریدی

،پاکستان کے دشمن پاکستان کو بلیک لسٹ میں لانا چاہتے ہیں،شہریار آفریدی

،ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش کی جارہے ہیں،شہریار آفریدی

،اپنی جان قربان کرینگے ملک پر انچ آنے نہیں دینگے,شہریار آفریدی

،ہم نے کسی کے اشارے پر نہیں چلنا ،شہریار آفریدی

،پاکستان کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہے ہیں،شہریار آفریدی

،شہادت ہر مسلمان کے جون۔میں رچی بسی ہے،شہریار آفریدی

،پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادینگے،شہریار آفریدی

،سکورٹی فورسسز نے دہش گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دے ہے ،شہریار آفریدی

،ہماری نیت پر شک نہ کریں ،شہریار آفریدی

،بلوچستان کے محرمیوں کو دور کرنا وزیراعظم کا ویژن ہے ،شہریار آفریدی

Comments
Loading...