وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب

‏پاکستانی قوم کوخوشخبری سنانا چاہتا ہوں،عمران خان‏

ہمیں سعودی عرب سے زبردست پیکیج مل گیا،وزیراعظم‏

قرضوں کی قسطیں واپس کرنی تھیں،ہم پر بوجھ پڑ گیا،عمران خان

اگر ہم آئی ایم ایف سے زیادہ قرضہ لیتے تو اس کا بوجھ عوام پر پڑ جاتا،وزیر اعظم‏

قرضوں کی قسطیں واپس کرناچیلنج تھا،وزیراعظم عمران خان‏

سعودی پیکیج کی وجہ سےدباؤ کم ہوگیا،وزیراعظم

‏کوشش کررہے تھے کہ دوست ممالک سے قرضے لیں،وزیراعظم

‏ہم چاہتے تھے کے کم سے کم آئی ایم ایف سے قرضہ لیں،وزیر اعظم

Comments
Loading...