Baaghi TV - Latest News and Updates

نیب کی کاروائی،اسپیکر سندھ اسبملی نیب کے شکنجے میں جھکڑا گیا

 لاہور (صیاب محمود) ملک کے وفا دار سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے گھر نیب کا چھاپہ 9 ارب روپے مالیت کاسوناملکی اور غیر ملکی کرنسی بر آمد کرلی گئی.

Comments
Loading...