میشا شفیع نے علی ظفر کے ساتھ کیا کیا بڑی خبر

میشاء شفیع نے ہتک عزت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ‌میں چیلنج کر دیا-اپنی درخواست میں فنکارہ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ‌ نے انہیں گواہ سے سوال پوچھنے کی اجازت نہ دی ہے-کورٹ نے میشاء شفیع کو وکیل کی عدم حاضری پر 10 ہزار جرمانہ عاءد کر دیا-یاد رہے میشاء شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا-

Comments
Loading...