مہنگائی پر خواجہ سعد رفیق کا غریب اور متوسط طبقے کو خبردار کرنا

باغی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں نیشنل اسمبلی کے ممبر خواجہ سعد رفیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ :

” غریب اور متوسط طبقہ کمر کس لے، مہنگائی کا کوڑا برسنے کو تیار ”

خواجہ سعد رفیق نے حکومتی بجٹ کو عوام کے لیئے مہنگائی کاکوڑا قراردے دیا۔۔

انھوں نے حکومت کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک اور منی بجٹ۔۔۔پاکستان کی واحد حکومت جو منی ٹ میں ریکارڈ قائم کررہی ہے۔۔۔

غریب اور متوسط طبقہ کمر کس لے، مہنگائی کا کوڑا برسنے کو تیار۔۔۔

مزید پی ٹی آئی کے ووٹر کو بھی مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز کو لازمی یہ سوال کرنا چاہیے کہ ہم نے ووٹ دیا، اس کی اتنی بڑی سزا آخر کیوں دی جارہی ہے۔۔۔

Comments
Loading...