مودی کے خلاف لڑنے میں‌خوشی ہوتی .شتروگن سنہا

پٹنہ(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جنتا پارٹی کو خداحافظ کہہ کر 6اپریل کو کانگریس کا دامن تھامنے والے شتروگن سنہا نے کہاہے کہا ہے کہ مودی کے خلاف الیکشن لڑنے میں‌خوشی ہوتی .کانگریس نے انہیں پٹنہ صاحب سے امیدوار کھڑاکیاہے .جبکہ ان کے مقابلے میں‌بھارتیہ جنتاپارٹی کے وزیرقانون روی شنکر پرساد الیکشن لڑرہے ہیں .روی شنکر چاربار صوبائی ممبر اور پہلی بار قومی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں .جبکہ شتروگن سنہا بھی دوبار صوبائی ممبر اور اٹل بہاری واجپائی کی سرکار میں‌وزیر رہ چکے ہیں .شتروگن سنہا نے کہاہے کہ مودی کو مغالطے میں‌رہنے دو.یہ وقت ثابت کرے گاکہ کون پٹنہ صاحب کی سیٹ جیتے گا .

Comments
Loading...