منڈی بہاؤالدین حادثے میں ایک شخص جاں بحق

منڈی بہاؤالدین حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کار اور ٹرک میں تصادم کار سوار جانبحق۔۔

کار سوار اختر حسین منڈی بہاوالدین سے گجرات ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ مخالف سائیڈ سے آ تے ہوئے ٹرک سے ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہو گیا۔۔

Comments
Loading...