مری میں برف باری ، سیاحوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا

جس طرح سے سردیوں کی تعطیلات کا سلسلہ جاری ہے اور اس لئے فیملیز اپنے بچوں کے ہمراہ پہاڑی علاقوں کا سفر طے کرتی ہیں۔۔

اسی کے باعث مری میں برف باری دیکھنے کے لیے سیاحوں کا رش دنبدن بڑھ رہا ہے۔۔۔

مری چونکہ پاکستان کے لوگوں کے لئے سیر و تفریح کا ہمیشہ سے ایک اہم مقام رکھتا ہے اور اس لئے وہاں جانے کے لئے نا کہ فیلمیز اپنی گاڑیوں بلکہ لوکل سفر بھی بھر پور کیا جاتا ہے۔۔

اس کے ساتھ ساتھ سوات بالائی علاقوں کالام اور مالم جبہ میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔۔۔

رابطہ سڑکوں کو کھولنے کا کام جاری ہے، ضلعی انتظامیہ
کالام اتروڑ روڈ اور مالم جبہ ٹاپ تک جانے والی سڑک برفباری کے باعث تاحال بند۔۔

Comments
Loading...