لودھراں میں آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کی سپلائی متاثر

لودھراں ( نمائندہ باغی ٹی وی) میں آج شدید آندھی اور بارش کے باعث بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے لودھراں میں مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور بارش کی وجہ سے کئی بجلی کے کھمبے گر گئے ہیں اور مختلف جگہوں پر نصب ٹرانسفارمر متاثر ہوئے ہیں

Comments
Loading...