لاہور کی صفائی کے حوالے سے ٹھیکے کی تفصیلات کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں حکومت پنجاب نےجمع کروائی

حال ہی میں حکومت پنجاب نے لاہور کی صفائی کے حوالے سے ٹھیکے کی تفصیلات کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔۔۔

گئیـایل ڈبلیو ایم سے اور دو ترکش کمپنیاں البراک اور اوز پاک کے درمیان معاہدہ طے پایا۔۔۔

ان کمپنیوں کو 320 ملین ڈالر کے عوض ٹھیکہ دیا گیا۔۔

جس کے تحت صفائی، سالڈ ویسٹ اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس پر کوڑے کو پہنچانے کے لیے فروری 2012 سے فیلڈ آپریشن شروع کرنے کی مجاز ہے۔۔۔

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ان کمپنیوں سے 7 سال کا معاہدہ طے پایا۔۔۔۔

معاہدے کی رو سے کپمنیاں کنٹینرز ویسٹ کولیکشن، ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کی پابند ہوں گی جبکہ مکینیکل سوئپنگ،مکینکل واشنگ، مینول سوئپن سوئپنگ کی بھی پابند ہوں گی۔۔۔

معاہدے کے مطابق حکومت تمام کام کا معاوضہ یو ایس ڈالر میں مقرر کیا گیا ہیجبکہ معاوضہ ترک کنٹریکٹر کو پاکستانی روپوں میں ادا کیا جاتا یے۔۔۔

معاہدے کے مطابق ڈالر کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرکے ادائیگی کی جاتی ہےـکام میں کوتاہی کی صورت میں ایل ڈبلیو ایم سی ٹھیکدار کی کٹوتی اور جرمانے کا حق رکھتی ہے۔۔۔۔

Comments
Loading...