Baaghi TV - Latest News and Updates

قادیانیوں کی زیر تعمیر یادگار کو گرا دیا گیا

لاہور (صیاب محمود) سیالکوٹ میں مرزا غلام احمد قادیانی کی زیر تعمیر یادگار کو گرا دیا گیا
قادیانیوں کا میوزیم بغیر کسی اجازت نامے کے تعمیر کیا جا رہا تھا ۔ چند روز قبل ڈی سی سیالکوٹ نے عمارت کو سیل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے
سینکڑوں عاشقانان رسول نے قادیانی یادگار پر دھاوا بول دیا
نعرہ رسالت یارسول اللہ کے بلند شگاف نعروں سے فضاء گونج اٹھی

Comments
Loading...