فیروزوالە کچہری کے باہر 3 موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

فیروزوالہ:فیروزوالە کچہری کے باہر 3 موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ

فیروزوالہ فائرنگ کے نتیجے میں اصغر عرف اچھو نامی شاہدرہ کا رہائشی 30 سالہ نوجوان شدید زخمی ملزمان فرار

فیروزوالہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 کی مدد سے ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ داخل کروا دیا گیا ھے
ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان اصغر عرف اچھو کو 3 فائر لگے ہیں

Comments
Loading...