ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کے زیر اہتمام صوفی نائٹ کا اہتمام

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی)

ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام صوفی نائٹ کی جھلکیاں,ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری اور صوبائی وزیر,میاں خالد محمودکی بطور مہمان خصوصی شرکت,لوگوں نےپروگرام کو سراہہتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کا اس طرح کی Health activity مہیا کرنےپر شکریہ ادا کیا.

Comments
Loading...