شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر واپس لینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط لکھا-

خط کی کاپی چئیر مین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوائی گئی-

جسمانی ریمانڈ کے دوران کسی ملزم رکن اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوسکتے خط کا متن-

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اداروں کے خلاف بیان دیا خط کا متن-

شہباز شریف نے آپ ے حلف اور پروڈکشن آرڈر کے رولز کی خلاف ورزی کی خط کا متن-

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر فوری واپس لیکر نااہل قرار دیاجائے استدعا-

Comments
Loading...