شہبازشریف کی Blood Report میں کینسر کی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف

شہبازشریف کی Blood Report میں کینسر کی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف۔ زرائع
شہبازشریف کے خون کے تجزیہ کی رپورٹ میں انکشاف ۔ زرائع
شہبازشریف کا معائینہ ان کے گلے میں تکلیف کی بنا پر کرایاگیا۔ زرائع
رپورٹ میں Chromogranin A کی کیفیت کی نشاندہی ہوئی ہے۔ زرائع
شہبازشریف کے خون میں ایڈینو کارسنائیڈ نوڈیول کی مقدار 688 پائی گئی۔ زرائع
اس جزو (Adeno carcanoid Nodule)کی جسم میں مقدار 100 تک ہونی چاہئے۔ زرائع
ڈاکٹروں کا شہبازشریف کا فوری سی ٹی سکین کرانے کا مشورہ ۔ زرائع
شہبازشریف کینسر کے مریض رہ چکے ہیں۔ زرائع
وہ سرطان سے صحت یاب ہوگئے تھے ۔ زرائع
سرطان کے مریضوں میں دوبارہ مرض ظاہر ہونے کے امکانات موجود ہوتے ہیں-

Comments
Loading...