سیالکوٹ:وزیر اعلی پنجاب کے پروٹوکول نے بچہ روند ڈالا۔۔

سیالکوٹ:بچے کو زخمی خالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

سیالکوٹ:بچے کی شناخت وصی اللہ کے نام سے ہوئی اور کے جی کلاس کا سٹودنٹ تھا۔

سیالکوٹ :وزیر اعلی پنجاب ہیڈ مرالہ پاور پراجیکٹ کا افتتاخ کرنے آئے تھے۔

سیالکوٹ:وزیر اعلی کی آمد کے بعد ہاوس پروٹوکول گاڑی واپس لاہور جارہی تھی۔

سیالکوٹ:پروٹوکول گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت رؤف سبحانی کے نام سے ہوئی اور گاڑی کا نمبر ایل زیڈ ای 6254 ہے۔

سیالکوٹ:پرٹوکول گاڑی تیز رفتاری کے باعث بچے کو سامنے سے ٹکر ماری ہے۔زرائع

Comments
Loading...