سیاست پر کوئی بات نہیں کروں گا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے آرام کا کہا ہے،فی الحال سیاست پربات نہیں کرونگا.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جےیوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے .سوشل میڈیا کنونشن میں آنا مجبوری تھی .مولویوں کےبارے میں غلط تاثرپیدا کیاگی .

Comments
Loading...