سپورٹس گالا کے موقع پر ایوارڈز کی تقسیم

محمد عاصم حفیظ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز چوہدری تنویر احمد ورک سے اسپورٹس گالا کے موقعے پر ” بیسٹ پرفارمینس ایوارڈ ” وصول کر رہے ہیں ۔

اس موقع پر دیگر اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور تعلیم میں نمایاں رہنے والے طلبہ میں بھی انعامات تقسیم کیے

Comments
Loading...