سپورٹس کمپلیکس شیخوپورہ میں ہاکی تربیتی سیشن کا افتتاح

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی)
وزیراعظم ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے
ڈپٹی کمشنر طارق محمود بخاری اور نوجوان قیادت تحریک انصاف میاں تیمور خالد نے شیخوپورہ سپورٹس کمپلیکس جنڈیالہ روڈ پر تربیتی ہاکی سمر کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا سمر کیمپ کے افتتاحی تقریب میں ہاکی کوچ نوید عالم ,ڈسٹرکٹ فنانس آفیسر محبوب عالم, مبشر چوہدری, ڈاکٹر خالد محمود, ذکی خان, حاجی جمیل اور ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد ہاکی پلئیرز نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری اور میاں تیمور خالد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
انشاءاللہ کھیلوں کے میدان اسی طرح آباد کردیئے جائیں گے

Comments
Loading...