سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مختلف شہروں میں عوام کا احتجاج شروع

دینہ کے مقام پر مشتعل عوام نے سڑک کے دونوں جانب کنٹینرز لگا کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی-

ڈنڈے بردارافراد سڑکوں پر نکل آئے اور ٹریفک رکوا دی گئی-

سککی: آسیہ بی بی کے فیصلہ کے خلاف تحریک لبیک کا احتجاج- لاہورروڈ کو رکاوٹیں کھڑی کر کے مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا-

Comments
Loading...