سپریم کورٹ ، عامر لیاقت توہین عدالت کیس

سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین پر فرد جتم عائد کر دی گئی۔

عامر لیاقت کا صحت جرم سے انکار۔

عامر لیاقت نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ عدالت

میرا وکیل غیر مشروط معافی مانگ رہا ہے۔ وکیل

عامر لیاقت پر آئین کے آرٹیکل 204(3) کے تحت فرد جرم عائد کی جاتی ہے۔ عدالت

عامر لیاقت نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں توہین عدالت کی۔ عدالت

عامر لیاقت کا رویہ بھی غیر مناسب تھا۔ عدالت

شہادتیں پیش کرنے کے لیے 29 نومبر تک مہلت۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی پراسیکیوٹر مقرر۔

فرد جرم کی نقل ملزم کے وکیل کو فراہم کریں۔ عدالت

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت 29 نومبر تک ملتوی

Comments
Loading...