سنگاپور کمپنی کی کوئٹہ منصوبے کو حتمی شکل

کوئٹہ کو سیف سٹی پراجیکٹ بنانے کی تیاریاں مکمل

سنگاپور کی کمپنی نے منصوبے کو حتمی شکل دےدی۔

پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ ائیرپورٹ روڈ سے شروع ہوگا۔

منصوبہ 2020 میں مکمل کیا جائےگا۔

Comments
Loading...