سعودی عرب،ریاض سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارش

ریاض (باغی مانیٹرنگ ڈیسک ) ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔گرج چمک کےساتھ بارش اور ژالہ باری کےبعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیںجبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔بارشوں کےباعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع اور ٹریفک پولیس کاعملہ حرکت میں آگیا۔

Comments
Loading...