خیبرپختونخوا کے نئے گورنر نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔

خیبرپختونخوا کے نئے گورنر شاہ فرمان نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا. چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمدسیٹھ نے صوبے کے گورنرکی حیثیت سے حلف لیا. تقریب حلف برداری میں سابق گورنرز، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان، صوبائی اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی، صوبائی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی شرکت.
وزیراعلی اوروزراء کی گورنرخیبر پختونخوا سے ملاقات ،گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارک باد پیش کی گئی۔

Comments
Loading...